اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایس ای او سمٹ سے قبل اسلام آباد کے ہوٹلز اور ہاسپٹیلٹی سیکٹر کو بین الاقوامی معیار کے مطابق بہتر بنانے کے لیے متعلقہ حکام کو اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کردی۔