لاہور(قدرت روزنامہ) لاہور ہائیکورٹ نے نجی میڈیکل کالجز کی جانب سے طلبہ و طالبات سے من مانی فیسیں وصول کرنے کا اقدام غیر قانونی قرار دے دیا۔ جسٹس خالد اسحاق نے نجی میڈیکل کالجز کی فیسوں سے متعلق درخواستوں پر 28 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے نجی میڈیکل کالجز کی تینوں درخواستیں …



