اقوامِ متحدہ کے اداروں فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن (ایف اے او) اور ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن (ڈبلیو ایم او) کی مشترکہ جائزہ رپورٹ ”شدید گرمی اور زراعت“ کے مطابق پنجاب کے بارانی دیہی علاقوں میں گرمی کی لہروں کی بڑھتی ہوئی شدت اور تعداد زرعی پیداوار کو متاثر کر رہی ہے۔



