خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کے بجلی بلوں میں اربوں روپے کی مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے جہاں سرکاری اداروں کے بجلی اخراجات 14 ارب سے متجاوز ہیں۔