گوجرخان (پوٹھوار ڈاٹ کوم، 08 نومبر 2026)–گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول قاضیاں کے پرنسپل غلام عباس اپنی 39 سالہ طویل تدریسی و انتظامی خدمات مکمل کرنے کے بعد محکمہ تعلیم سے سبکدوش ہو گئے۔ اس موقع پر ادارے میں ان کے اعزاز میں ایک مختصر مگر پروقار اور یادگار الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس …



