سوہاوہ: تھانہ سوہاوہ پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے بجلی چوری کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان جہلم پولیس کے مطابق گرفتار اشتہاری مجرم تھانہ سوہاوہ پولیس کو بجلی چوری کے مقدمے میں مطلوب تھا اور گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا۔ ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ



