جہلم: جامعہ علوم اثریہ کے مہتمم حافظ عبدالحمید عامر کی ہدایت پر جامعہ علوم اثریہ جہلم میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں مرکزی جمعیت اہل حدیث جہلم شہر کے اراکین نے بھرپور شرکت کی۔ اجلاس میں 15 نومبر کو مینار پاکستان لاہور میں منعقد ہونے والی آل پاکستان اہلِ حدیث کانفرنس کی تیاریوں



