کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) بلوچستان پولیس اور نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے درمیان جدید ڈیجیٹل شناختی و بائیومیٹرک سروسز کے حصول اور ادارہ جاتی تعاون کو مزید مستحکم بنانے کے لیے ایک اہم معاہدے پر باضابطہ دستخط کر دیے گئے۔ یہ معاہدہ سنٹرل پولیس آفس کوئٹہ میں طے پایا، جس میں آئی …
بلوچستان پولیس اور نادرا کے مابین جدید ڈیجیٹل و بائیومیٹرک سروسز کی فراہمی کا اہم معاہدہ طے پا گیا
RELATED ARTICLES



