(ویب ڈیسک) پاکستان میں نئی آٹو پالیسی کے اعلان نے گاڑیوں کی مارکیٹ میں بھونچال برپا کر دیا ہے اور اس کے ساتھ شہریوں میں بھی بیک وقت خوشی اور تشویش کی لہر دوڑا دی ہے؛ کچھ کی مطلوبہ گاڑیوں کی قیمت میں راتوں رات لاکھوں روپے کی کمی ہونا یقینی ہو گیا اور کچھ کو یہ تشویش ہے کہ ان کے پاس موجود گاڑی کی مارکیٹ ویلیو گر گئی۔
اب کن گاڑیوں کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی ہو گی؟ کن گاڑیوں کی ویلیوبڑھ گئی؟
RELATED ARTICLES



