63.7 F
Pakistan
Saturday, November 7, 2026
HomeCrimeپشاور رنگ روڈ پر جائیداد و رقم کے تنازع پر جرگے میں...

پشاور رنگ روڈ پر جائیداد و رقم کے تنازع پر جرگے میں فائرنگ،2 افراد جاں بحق،2زخمی

(ملک رحمان)پشاور میں رنگ روڈ پر کبوتر چوک کے قریب واقع مقامی ہوٹل میں دو فریقین کے درمیان جرگے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے، فائرنگ کے واقعے میں دونوں فریقین کا ایک ایک شخص جان سے گیا۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments