(ملک رحمان)پشاور میں رنگ روڈ پر کبوتر چوک کے قریب واقع مقامی ہوٹل میں دو فریقین کے درمیان جرگے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے، فائرنگ کے واقعے میں دونوں فریقین کا ایک ایک شخص جان سے گیا۔