اسلام آباد(قدرت روزنامہ) حکومت نے کمرشل بینکوں کو چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کے لیے قرض حاصل کرنے کا عمل آسان بنانے اور انہیں مالی سہولتوں تک بہتر رسائی دینے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے ملک بھر میں چھوٹے کاروباروں کو بینکوں سے قرض کے حصول میں آسانی فراہم کرنے کے …



