جمعیت علماء اسلام(ف) کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن تو ہمیشہ توجہ کا مرکز رہے تاہم ان دِنوں مختلف حوالے سے شہرت پا رہے ہیں قومی اسمبلی میں ایک تقریر کے دوران وہ تھوڑا موضوع سے ہٹے اور ایک بات ایسی کہہ گئے جو اُن کو یوں بھی زیب نہیں دیتی تھی۔