وفاقی حکومت18ویں ترمیم کے باعث مالی لحاظ سے اپنے آپ کو کمزور تصور کرتی ہے بتایا گیا ہے این ایف سی ایوارڈ کے مطابق بجٹ کی تقسیم کے بعد وفاقی پر اس وقت سب سے زیادہ بوجھ پنشنرز کا ہے اور اس کے بعد بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا ہے جس کے تحت پاکستان کے چاروں صوبوں کے علاوہ کشمیر اور گلگت بلتستان میں امدادی رقوم تقسیم کی جاتی ہیں۔



