59.9 F
Pakistan
Saturday, November 7, 2026
HomePoliticsبے نظیر انکم سپورٹ پروگرم سے کھلواڑ

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرم سے کھلواڑ

وفاقی حکومت18ویں ترمیم کے باعث مالی لحاظ سے اپنے آپ کو کمزور تصور کرتی ہے بتایا گیا ہے این ایف سی ایوارڈ کے مطابق بجٹ کی تقسیم کے بعد وفاقی پر اس وقت سب سے زیادہ بوجھ پنشنرز کا ہے اور اس کے بعد بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا ہے جس کے تحت پاکستان کے چاروں صوبوں کے علاوہ کشمیر اور گلگت بلتستان میں امدادی رقوم تقسیم کی جاتی ہیں۔

Read full story on Daily Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments