گوجرخان (پوٹھوار ڈاٹ کوم، 5 نومبر 2026) تھانہ گوجرخان کے نواحی گاؤں مسہ کسوال میں لڑائی جھگڑے کے دوران ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے۔ واقعے کے باعث علاقے میں افسوس اور تشویش کی فضا پھیل گئی۔ تفصیلات کے مطابق مسہ کسوال میں دو فریقین کے درمیان لڑائی جھگڑے کے دوران …



