لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے وفاقی وزیر سالک حسین کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سالک حسین وزیراعلیٰ پنجاب کے نوٹس کا جواب دیں اور اپنے الزامات کے ثبوت پیش کریں یا معافی مانگیں۔