سندھ حکومت نے 9 نومبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سندھ حکومت کی طرف سے 9 نومبر بروز پیر کو یوم علامہ اقبال کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس روز سندھ حکومت کے ماتحت ادارے اور اسکول، کالجز بند رہیں