اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے لیے 160 ارب روپے مالیت کا ترقیاتی اور سیکیورٹی پیکیج مرتب کرلیا گیا ہے، جبکہ صوبے میں امن و امان کا قیام حکومت کی اولین ترجیح ہے۔