امریکہ کے مڈ ٹرم الیکشن کے نتائج میں حکمران اتحاد ریپبلکنز امیدواروں کو مختلف نشستوں پر شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے جبکہ ڈیموکریٹس نے امریکی کانگریس کے دونوں ایوانوں میں اکثریت حاصل کرلی، دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شکست بھی تسلیم کرلی ۔ واشنگٹن: امریکہ میں وسط مدتی انتخابات کے نتائج آنے The post امریکی مڈٹرم الیکشن میں صدرٹرمپ نے شکست تسلیم کرلی، ڈیموکریٹس کو دونوں ایوانوں میں اکثریت حاصل ہوگئی appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



