(24نیوز) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے دوران روزمرہ کے انتظامی امور چلانے کے لیے وزیراعلیٰ کو تفویض کردہ اختیارات گورنر خیبرپختونخوا کو منتقل کرنے کی منظوری دے دی۔