اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ اور وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی سطح پر مشکل معاشی حالات اور خطے میں کشیدگی کے باوجود حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔