63.9 F
Pakistan
Wednesday, November 4, 2026
HomeBusinessپٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سے متعلق آج اچھی خبر ملنے کا...

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سے متعلق آج اچھی خبر ملنے کا امکان، ایل پی جی کی ناجائز منافع خوری برداشت نہیں کریں گے، وزیر پٹرولیم

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ اور وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی سطح پر مشکل معاشی حالات اور خطے میں کشیدگی کے باوجود حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔

Read full story on Neo News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments