(24نیوز) چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب سارہ احمد نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے مطابق چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں بچوں کی تعلیم و تربیت کے ساتھ ان کے روشن مستقبل کیلئے عملی مواقع فراہم کئے جا رہے ہیں۔