63.9 F
Pakistan
Wednesday, November 4, 2026
HomeBreaking Newsبلاول بھٹو آج وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے، حکومت اور...

بلاول بھٹو آج وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے، حکومت اور پیپلز پارٹی میں اہم قومی امور پر مشاورت ہوگی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے درمیان آج ملاقات طے پاگئی، جس میں ملکی سیاسی صورتحال، پارلیمانی معاملات اور قانون سازی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Read full story on Nai Baat

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments