اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے درمیان آج ملاقات طے پاگئی، جس میں ملکی سیاسی صورتحال، پارلیمانی معاملات اور قانون سازی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
بلاول بھٹو آج وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے، حکومت اور پیپلز پارٹی میں اہم قومی امور پر مشاورت ہوگی
RELATED ARTICLES



