اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز): ملک بھر کی میڈیسن مارکیٹوں میں انفلوئنزا فلو کی جعلی ویکسین کی فراہمی کا انکشاف ہوا ہے ڈریپ نے الرٹ جاری کر دیا۔ ملک بھر کی میڈیسن مارکیٹوں میں انفلوئنزا فلو کی جعلی ویکسین کی سپلائی کا انکشاف ہوا ہے اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) کے مطابق انفلو The post ملک بھر میں ملٹی نیشنل کمپنیز برانڈز نام پر جعلی فلو ویکسین کی سپلائی کا انکشاف appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



