گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین سے متعلق وفاق کی پالیسی اپنائیں گے۔ فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ وزیراعظم 160 ارب روپے دے رہے ہیں، 70 فیصد رقم ان علاقوں میں خرچ ہوگی جو ماضی میں محروم رہے ہیں، ضم اضلاع کو وسائل فراہم کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ … The post غیر قانونی طورپرمقیم افغان مہاجرین کو واپس جانا ہوگا، فیصل کریم کنڈی appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



