اگر یہ کہا جائے کہ تو زیادہ غلط نہیں ہو گا کہ ہماری پارلیمانی سیاست میں ’کمیٹی‘ کا لفظ اکثر معاملہ کو کھڈے لائن لگانے ٹالنے یا لٹکانے کے لیے استعمال ہوتا ہے، لیکن کبھی کبھی یہی کمیٹی بند کمرے کی سیاست کو ایوان کی میز تک بھی لے آتی ہے۔
اپوزیشن ضد چھوڑے اور حکومت لچک دیکھائے!
RELATED ARTICLES



