کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اور سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ مضبوط تنظیم ہی ایک سیاسی جماعت کی اصل طاقت ہوتی ہے، کارکنوں کو باہمی اتفاق، اعتماد اور سیاسی ہم آہنگی کے ساتھ پارٹی پروگرام گھر گھر پہنچانے کے لیے بھرپور کردار ادا کرنا چاہیے۔وہ …



