کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) معروف سماجی و سیاسی شخصیت ایڈووکیٹ تانیہ بازئی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی موثر کارروائیوں اور امن دشمن عناصر کے خلاف مسلسل جدوجہد کے باعث دہشت گرد اپنے مذموم مقاصد میں ناکامی کا سامنا کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں …



