68 F
Pakistan
Saturday, October 31, 2026
HomeCrimeریڈیو پاکستان حملہ کیس؛ سابق صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا کی عبوری...

ریڈیو پاکستان حملہ کیس؛ سابق صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا کی عبوری ضمانت منظور

(ملک رحمان ) انسداد دہشت گردی عدالت نے ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں سابق صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی،عدالت نے تیمور سلیم جھگڑا کو 4 نومبر تک عبوری ضمانت دے دی ہے۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments