(ملک رحمان ) انسداد دہشت گردی عدالت نے ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں سابق صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی،عدالت نے تیمور سلیم جھگڑا کو 4 نومبر تک عبوری ضمانت دے دی ہے۔