69.5 F
Pakistan
Thursday, October 29, 2026
HomeTechnologyپاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں سرمایہ کاری کے لیے فرانسیسی کمپنیوں...

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں سرمایہ کاری کے لیے فرانسیسی کمپنیوں کا اظہارِ دلچسپی

لاہور: پاکستان میں فرانس کے سفیر ژاں نوئل پواریے کی سربراہی میں پانچ رکنی وفد نے نیشنل گرڈ پاکستان کے منیجنگ ڈائریکٹر انجینئر الطاف حسین ملک سے واپڈا ہاؤس لاہور میں ملاقات کی، جس میں پاکستان کے توانائی کے شعبے کو درپیش چیلنجز، بجلی کی ترسیل کے نظام میں بہتری اور سرمایہ کاری کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Read full story on Neo News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments