لاہور: پاکستان میں فرانس کے سفیر ژاں نوئل پواریے کی سربراہی میں پانچ رکنی وفد نے نیشنل گرڈ پاکستان کے منیجنگ ڈائریکٹر انجینئر الطاف حسین ملک سے واپڈا ہاؤس لاہور میں ملاقات کی، جس میں پاکستان کے توانائی کے شعبے کو درپیش چیلنجز، بجلی کی ترسیل کے نظام میں بہتری اور سرمایہ کاری کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں سرمایہ کاری کے لیے فرانسیسی کمپنیوں کا اظہارِ دلچسپی
RELATED ARTICLES



