کلرسیداں(پوٹھوار ڈاٹ کام، 28 اکتوبر 2026،اکرام الحق قریشی) — وزیر اعلی پنجاب کلینک آن وہیلز کے تحت صحت کی دستک آپ کی دہلیز پر کے تحت ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے یوسی کنوہا کے سابق نائب ناظم راجہ اظہر اقبال کی رہائش گاہ موہڑہ وینس میں ایک روزہ میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا …



