(عیسیٰ ترین)وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کی زیر صدارت منشیات کے خاتمے اور روک تھام سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے میں پوست کی کاشت کے خاتمے اور منشیات کے خلاف جاری کارروائیوں کو مزید مؤثر بنانے پر غور کیا گیا۔
بلوچستان: پوست کی کاشت اور منشیات کیخلاف کارروائیاں سخت کرنے کا فیصلہ
RELATED ARTICLES



