راولپنڈی: یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر آئی ایس پی آر نے کشمیری عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے خصوصی نغمہ جاری کردیا، جس میں کشمیریوں کے جذبۂ حریت، آزادی کی جدوجہد اور قربانیوں کو اجاگر کیا گیا ہے۔
یومِ سیاہ کشمیر: آئی ایس پی آر کا خصوصی نغمہ جاری، کشمیریوں کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت
RELATED ARTICLES



