کراچی: میر رضا کیس کی تحقیقات کے لیے جےآئی ٹی میں ڈپٹی ڈائریکٹر این سی سی آئی اے شہزاداکبر کو شامل کر لیا گیا۔ این سی سی آئی اے نےجےآئی ٹی میں شمولیت کیلئے محکمہ داخلہ سندھ کو خط ارسال کر دیا۔ میررضا کیس کی تحقیقات میں این سی سی آئی اے بھی معاونت کرے



