پشاور: خیبر پختونخوا کے شہر پشاور اور اس سے ملحقہ علاقوں میں مرمتی کام کی وجہ سے بجلی فراہمی کے ادارے پیسکو نے بجلی بند ہونے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضروری اور ناگزیر مرمتی کام کے باعث پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) کے مختلف فیڈرز سے منسلک علاقوں میں 27 اکتوبر



