لاہور (جاوید اقبال سے)پاکستان میں ایپیڈرا انسولین کی شدید قلت کے باعث ٹائپ ون ذیابیطس میں مبتلا کم عمر بچوں اور ان کے والدین کی مشکلات بڑھ گئیں، انسولین کی عدم دستیابی پر تشویش کی لہر دوڑ گئی۔