لاہور: مقتولہ حنا جاوید کے اہلخانہ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے تحقیقات کیلئے فوری جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مقتولہ حنا جاوید کے متاثرہ خاندان نے پولیس انویسٹی گیشن کمیٹی کے نتائج کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے واقعے کی شفاف تحقیقات کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز



