لاہور: پبلک مقام پر نازیبا حرکات میں ملوث ملزم پولیس کی گرفت میں آگیا، سوشل میڈیا پرملزم کی نازیبا حرکات کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے علاقے ملت پارک میں پبلک مقام پر غیر اخلاقی اور نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ملت پارک پولیس



