دینہ: اینٹی کرپشن ٹیم جہلم نے تحصیل دینہ میں کارروائی کرتے ہوئے پٹواری احسان اللہ کو مبینہ طور پر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن ٹیم جہلم نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر انویسٹی گیشن علینے خضر بوسال اور سرکل آفیسر اعجاز شاہ کی قیادت میں سینئر سول جج جہلم کی نگرانی



