جھنگ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے ریلی میں پیرا فورس کی سرکاری گاڑی کے غلط استعمال پر ڈپٹی کمشنر جھنگ کو فوری عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد ایک نئی بحث کا آغاز ہو گیا ہے، جس میں اب منتخب نمائندوں کی جوابدہی سے متعلق بھی سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے …



