مقبوضہ کشمیر کے علاقے بارہ مولا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے سربراہ فاروق عبداللہ نے کہا کہ پاکستان کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے، اہلِ کشمیر کی حفاظت کر رہا ہے، وہ ہر جگہ جا کر کہتا ہے کہ مسئلہ کشمیر ابھی تک حل نہیں ہوا،بھارت کے ارادے ٹھیک نہیں ہیں، وہ کہتا کچھ ہے اور کرتا بالکل اُس کے برعکس ہے۔



