کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے کوئٹہ کے صارفین کو مبینہ طور پر بھاری گیس بل بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے، جہاں صرف 26 یونٹ گیس استعمال کرنے والے ایک صارف کو 18 ہزار 410 روپے کا بل ارسال کیے جانے پر شہریوں میں تشویش اور غم و غصہ پایا …



