کراچی: مشرقِ وسطیٰ کی جنگی صورت حال کے باعث تیل کی سپلائی کرنے والے جہازوں کے کرائے آسمان سے باتیں کرنے لگے ہیں، اور آئل ٹینکرز کے کرایوں میں تاریخی اضافہ ہوا ہے۔ جنگ سے پہلے آئل ٹینکر کا یومیہ کرایہ 20 سے 50 ہزار ڈالر تھا، جو بڑھ کر اب 2 لاکھ 54 ہزار



