کراچی: شہر قائد میں مارکیٹوں میں دستیاب 6 ادویات کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا گیا، جعلی و غیر معیاری ادویات سٹی فارما لیبارٹریز کراچی کی تیار کردہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی مارکیٹوں میں جعلی اور غیر معیاری ادویات کی فروخت کا انکشاف ہوا، جس پر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے



