کراچی: عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں تیزی کا رجحان برقرار ہے، برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت 116. 72 ڈالر تک جا پہنچی، جبکہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی بھی 103 ڈالر کی حد عبور کرگیا۔